نیشنل کپ، پی سی بی نے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل چیمپیئنز کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ 18 اگست تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل چیمپیئنز کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ 18 اگست تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 5 رکنی کمنٹری پینل میں سابق قومی کپتان سلمان بٹ، علی یونس، طارق سعید، ایمن انور اور راجا اسد شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments