انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا 22اگست سے آغاز

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ  کا 22اگست سے آغاز

لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے 35 ویں سیزن کا آغاز22اگست سے ہوگا ۔

یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 128واں ایڈیشن ہوگاجس کے شیڈول کا اعلان 19 جون 2026 کو کیا گیا تھا،سیزن 35کا اختتام 30 مئی 2027 کو ہو گا۔ آرسنل کی ٹیم ای پی ایل میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی،جس نے گزشتہ سیزن میں اپنا مجموعی طور پر 14واں ای پی ایل ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...