’’چینی روبوٹ تیز دوڑتا ہے ‘‘ یوسین بولٹ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

 ’’چینی روبوٹ تیز دوڑتا ہے ‘‘ یوسین بولٹ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک )چینی روبوٹ نے یوسین بولٹ کی تیز رفتاری کا ریکارڈ توڑ دیا۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چینی کمپنی کے تیار کردہ ہیومنائیڈ روبوٹ لائٹننگ نے 100 میٹر کا فاصلہ 9 اعشاریہ 32 سیکنڈ میں طے کر کے انسانی عالمی ریکارڈ توڑ دیا اور جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ کے 9 اعشاریہ 58 سیکنڈ کے عالمی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...