عابدہ تنویر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ترجمان مقرر
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے عابدہ تنویر کو پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے عابدہ تنویر کو پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ترجمان مقرر کردیا ہے ۔ عابدہ تنویر اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (ویمن ونگ)کی سیکرٹری بھی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments