ایشیا ٹی 20کپ میں بھارت کیخلاف مقابلے کیلئے تیار ہیں:فاطمہ ثنا

 ایشیا ٹی 20کپ میں بھارت کیخلاف  مقابلے کیلئے تیار ہیں:فاطمہ ثنا

دبئی (سپورٹس ڈیسک )دبئی میں ہونے والے ویمنز ایشیا ٹی ٹونٹی کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت سے مقابلہ 5 ستمبر کو ہوگا۔

اس حوالے سے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کا بھارت کے ساتھ مقابلہ 5 ستمبر کو ہے اور ہم اس کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس دن کو انجوائے کریں اور ٹی ٹونٹی کرکٹ ایسی ہے کہ اس دن جو اچھا کھیلتا ہے وہی پرفارم کرتا ہے ، کوشش یہی ہوگی کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...