نیشنل رگبی چیمپئن شپ آرمی اوراسلام آباد کی فتوحات
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام12 ویں پی آر یو15 سائیڈ نیشنل رگبی چیمپئن شپ میں آرمی نے ڈیزرٹ کیملز کی ٹیم کو 48-5 سے جبکہ اسلام آباد جنز کی ٹیم نے پولیس کو 69-13 سے ہرا دیا۔
پاکستان رگبی اکیڈمی لاہور کینٹ میں ہونیوالے میچز کے موقع پر پاکستان رگبی یونین کے صدر رضوان ملک، سیکرٹری سلمان شیخ،شکیل ملک، معظم علی شاہ اور رگبی کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments