بارسلونا کی شاندار فتح لالیگا میں دوبارہ سرفہرست

بارسلونا کی شاندار فتح  لالیگا میں دوبارہ سرفہرست

بارسلونا(سپورٹس ڈیسک)بارسلونا نے رافینیا اور لامین یامال کے 2،2 گول کی بدولت رایو وایکانو کو 2-5 گول سے شکست دے کر لالیگا میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

یہ بارسلونا کی سپینش لالیگا میں مسلسل تیسری فتح ہے۔ رافینیا اور لامین یامال نے دو، دو جبکہ فلورین لیجون نے ایک گول کر کے اپنی ٹیم بارسلونا کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ رایو وایکانو کی جانب سے دونوں گول سرجیو کیمیلو نے سکور کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...