یو ایس اوپن ٹینس ، آرتھر فیری کا سفر پہلے ہی راؤنڈ میں تمام

یو ایس اوپن ٹینس ، آرتھر فیری  کا سفر پہلے ہی راؤنڈ میں تمام

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی آرتھر فیری کو ان کے پہلے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں اٹلی کے 13 ویں سیڈ لورینزو موسیٹی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ،جنہوں نے سٹریٹ سیٹس میں 6-3،6-3اور 7-5سے فتح حاصل کرکے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ۔

انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑی آرتھر فیری کو ان کے پہلے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں اٹلی کے 13 ویں سیڈ لورینزو موسیٹی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ،جنہوں نے سٹریٹ سیٹس میں 6-3،6-3اور 7-5سے فتح حاصل کرکے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...