پیٹ کمنز کی بچوں کیلئے مقبول سیریز کی پانچویں کتاب کی رونمائی

پیٹ کمنز کی بچوں کیلئے مقبول  سیریز کی پانچویں کتاب کی رونمائی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی بچوں کیلئے مقبول کتاب کی سیریز ہاؤزٹ پیٹ کی پانچویں کتاب کرکٹ رائزنگ سٹارز منظرِ عام پر آگئی ہے ۔

پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پر کتاب کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ نئی کتاب کی کہانی پیٹ، پراو اور بیتھ کے گرد گھومتی ہے ،یہ تینوں آسٹریلوی رائزنگ سٹارز کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے تربیت حاصل کر رہے ہیں، اس دوران ان کی ملاقات ہالی ووڈ سٹار سے بھی ہوتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...