انگلینڈ کے خلاف یوتھ ٹیسٹ پاکستان کے 6وکٹوں پر 257رنز

انگلینڈ کے خلاف یوتھ ٹیسٹ  پاکستان کے 6وکٹوں پر 257رنز

ارنڈل(سپورٹس ڈیسک )پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف یوتھ ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے۔۔۔

 تک 6وکٹوں پر 257رنز بنالئے جبکہ خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 77رنز کی ضرورت ہے ،عبدالقادر نے 66رنز بنائے ۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 333رنزبنا کر آل آؤٹ ہوگئی تھی ،رضوان اللہ نے 3،احمد حسین ،عبدالسبحان اور محمدصیام نے 2،2وکٹیں لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...