یوتھ ٹیسٹ ، انگلینڈ کو پاکستان پر 149رنز کی برتری

 یوتھ ٹیسٹ ، انگلینڈ کو پاکستان  پر 149رنز کی برتری

ارنڈل(سپورٹس ڈیسک )پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف یوتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 305رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی ،عبدالقادر اور حسنین ڈار نے نصف سنچریاں بنائیں ،مینی لمسڈن نے 5وکٹیں حاصل کیں ۔

پہلی اننگز میں 333رنزبنانیوالی انگلش ٹیم نے تیسرے دن کھیل ختم ہونے تک دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر121رنز بناکر 149رنز کی برتری حاصل کرلی ،کلنٹن 68اوراسحاق محمد 46رنزبناکر وکٹ پر موجود ہیں ۔ واحد وکٹ عبدالسبحان نے حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...