ورلڈ نومیڈ گیمز :پاکستا ن کاماس ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ

ورلڈ نومیڈ گیمز :پاکستا ن کاماس ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ

محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 2-0سے شکست دے کر ملک کیلئے میڈل جیتا

بشکیک (سپورٹس ڈیسک)چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دے کرکانسی کا تمغہ جیت لیا۔کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونیوالے ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو2-0سے شکست دی اور پاکستان کے لئے کانسی کا تمغہ جیتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...