انگلش فٹبال لیگ:لیورپول ،کرسٹل پیلس اور مانچسٹرسٹی کی جیت
لندن (سپورٹس ڈیسک )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایپسوچ کو2-0سے شکست دیدی،کرسٹل پیلس نے فلہم کو 3-2 سے ہرادیا ، مانچسٹر سٹی نے کوونٹری کو 1-0سے مات دے دی ۔
بورنے ماؤتھ اورنیوکیسل یونائیٹڈ 2-2،سندرلینڈ اور برینٹ فورڈ ،لیڈزیونائیٹڈ اور برائٹون اینڈ ہوو کے میچز 1-1جبکہ ٹوٹنہم اور نوٹنگھم فاریسٹ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments