ایک اور بھارتی کرکٹر ز پر دھوکہ دہی ثابت ،2سال کی پابندی عائد

ایک اور بھارتی کرکٹر ز پر دھوکہ دہی  ثابت ،2سال کی پابندی عائد

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ میں عمر کی جعلسازی کے معاملے میں روہت یادیو کے بعد دھوکہ دہی ثابت ہونے پر روی کمار پربھی 2سال کی پابندی عائد کردی گئی ۔

2022 انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے روی کمار کی عمر میں 40 ماہ سے زائد کا فرق سامنے آیا،جس پر انہیں سزادی گئی ،ان کے 2025-26 سیزن تک کے ریکارڈز بھی منسوخ ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...