اصلاح الدین ،حسن سردارایشین گیمز جیوری آف اپیل کا حصہ
لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق ہاکی کپتان اولمپیئن اصلاح الدین اور حسن سردار کو ایشین گیمز 2026 کے ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے بطور ممبر جیوری آف اپیل منتخب کرلیاگیا۔
ایشین ہاکی فیڈریشن نے 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کے لئے دونوں اولمپیئنز کو ہاکی میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ممبر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments