قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے 200ٹی 20میچز مکمل

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے 200ٹی 20میچز مکمل

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے 200ٹی 20میچز مکمل پہلا ٹی 20انٹرنیشنل میچ مئی 2009میں کھیلا گیا تھا :پاکستا ن کرکٹ بورڈ

لاہور (آئی این پی)ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ پاکستان ویمنز ٹیم کے لئے اہم سنگِ میل بن گیا، قومی ٹیم نے اپنا 200واں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم نے اپنا پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ مئی 2009 میں کھیلا تھا جبکہ 5 ستمبر 2026 کو بھارت کے خلاف 200واں میچ مکمل کیا۔پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ2026 کے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم 200ویں میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...