جاپان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے میچ کے لئے براڈکاسٹر کی تلاش
ممبئی (سپورٹس ڈیسک )جاپان اور بھارت کے درمیان ہونے والے واحد کرکٹ میچ کے لئے براڈ کاسٹر تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
جاپان کرکٹ ایسوسی ایشن ٹوچیگی پریفیکچر کے سانو انٹرنیشنل سٹیڈیم میں 22 ستمبر کو ہونے والے مقابلے کے نشریاتی حقوق کو حاصل کرنے کیلئے آئی ٹی ڈبلیویونیورس کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9بجے شروع ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments