ویمنز ایشیا کپ، کپتان فاطمہ ثنا پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا

ویمنز ایشیا کپ، کپتان فاطمہ ثنا پر  آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کردیا۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب جانے کا اشارہ کیا تھا۔آئی سی سی نے فاطمہ ثنا کے خلاف میچ میں لیول ون خلاف ورزی کی میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ خلاف ورزی پر فاطمہ ثنا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...