ایشین گیمز، مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

ایشین گیمز، مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلے 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہوں گے ، ایونٹ میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم پہلامیچ 17 ستمبر کو تھائی لینڈکیخلاف کھیلی گی۔20 ستمبر کو سیمی فائنلز میچ کھیلے جائیں گے جب کہ ویمنز فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچز 22 ستمبر کو ہوں گے ، مینز کرکٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ 24 سے 26 ستمبر تک کھیلا جائیگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...