مینزہاکی جونیئر ایشیا کپ :پاکستان سیمی فائنل میں جنوبی کوریا سے ہار گیا

مینزہاکی جونیئر ایشیا کپ :پاکستان  سیمی فائنل میں جنوبی کوریا سے ہار گیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)مینزہاکی جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے زیر کرلیا ۔چین میں جاری ایونٹ کا فائنل میچ کل جنوبی کوریا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...