سلمان آغا ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنا کر خوش

سلمان آغا ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنا کر خوش

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)قومی آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بناکر بہت خوش ہوں ، ایسے ریکارڈ زندگی میں بار بار نہیں آتے۔

 سلمان علی آغا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے یہ نہیں سوچا تھا کہ سو یا دو سو رنز بنانے ہیں بلکہ صرف بال ٹو بال کھیلتے رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...