نیشنل 3روزہ چیمپئن شپ 15اور ون ڈے کپ 19ستمبر سے شروع

نیشنل 3روزہ چیمپئن شپ 15اور  ون ڈے کپ 19ستمبر سے شروع

فیصل آباد (اے پی پی)نیشنل تین روزہ انڈر 19 چیمپئن شپ 15 ستمبر جبکہ نیشنل انڈر 19 ون ڈے کپ 19 ستمبر سے شروع ہوگا۔۔۔

 جس کے میچز فیصل آباد سمیت چارسدہ، لاہور، پشاور اور سیالکوٹ میں کھیلے جائیں گے ۔دونوں ٹورنامنٹس میں ملک کے 16 کرکٹ ریجنز کی نمائندگی کرنے والی مجموعی طور پر 20 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ تقریبا 400 نوجوان کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے ۔ دونوں ٹورنامنٹس کی فاتح ٹیم کو 20 لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 10 لاکھ روپے انعامی رقم دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...