پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ناگویا جاپان میں ٹریننگ سیشن
ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ناگویا جاپان میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔
کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور باؤلنگ کی پریکٹس کی ،نیٹ سیشن سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments