ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب، نورزمان اور فاطمہ ثنا پاکستانی پرچم اٹھائیں گے

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب، نورزمان  اور فاطمہ ثنا پاکستانی پرچم اٹھائیں گے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں عالمی انڈر 23 سکواش چیمپئن نورزمان اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا قومی دستہ کی قیادت کرتے ہوئے مشترکہ

طور پرپاکستان کا جھنڈا اٹھائیں گے ۔جاپان کے شہر ناگویا میں 30 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے میزوہو پارک ایتھلیٹک سٹیڈیم میں ہفتہ کو افتتاحی تقریب میں گیمز میں شریک ممالک کے 17 ہزار کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...