دوسرا ون ڈے :آسٹریلیا نے زمبابوے کو 84رنز سے شکست دے دی

دوسرا ون ڈے :آسٹریلیا نے زمبابوے کو 84رنز سے شکست دے دی

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیانے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کو 84رنزسے ہرا کر 2-0کی واضح برتری حاصل کرلی ۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں پر 356رنز بناڈالے ،مرد میدان اوپنرٹریوس ہیڈ نے 112رنز کی اننگز کھیلی ،کپتان مچل مارش 53اورکوپرکنولے 78رنزبناکر آؤٹ ہوئے ۔جواب میں زمبابوے کی ٹیم 49ویں اوور کی تیسری گیندپر 272رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...