ایشین گیمز، بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز، بھارتی ویمنز کرکٹ  ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

نشین(سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

نشین میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے۔ 217 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم شکست کے بعد سلور میڈل کی حقدار قرار پائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...