محمد رضوان کے پریذیڈنٹ ٹرافی نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی

محمد رضوان کے پریذیڈنٹ  ٹرافی نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)محمد رضوان کے پریذیڈنٹ ٹرافی نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی، ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے کی وجہ رضوان کافٹنس ٹیسٹ نہیں بلکہ انکوائری ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے رضوان کو این سی اے میں پریکٹس کرنے سے منع کردیا، وکٹ کیپر بیٹر نے اپنے ڈپارٹمنٹ ایس این جی پی ایل کو اسلام آباد میں جوائن کیا۔ پی سی بی نے ایس این جی پی ایل مینجمنٹ سے رابطہ کیا اور پیغام دیا کہ انکوائری چل رہی ہے ، رضوان کو واپس بھیج دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...