پی ایچ ایف چیمپئنز ٹرافی کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم

 پی ایچ ایف چیمپئنز ٹرافی کے میچز  بھارت میں نہ کھیلنے کے فیصلے پر قائم

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدیں وانی نے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کا عزم دوہرا دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محی الدین وانی نے کہا کہ ہم بھارت میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں اپنے مقابلے غیر جانبدار مقام پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہیں تاہم حتمی فیصلہ ایشین ہاکی فیڈریشن کرے گی۔محی الدیں وانی نے کہا کہ جاپان میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم سے بہتر توقعات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...