تیز ترین 23ہزار رنز ،جو روٹ نے ٹنڈولکر کا ایک اورریکارڈ توڑدیا

تیز ترین 23ہزار رنز ،جو روٹ  نے ٹنڈولکر کا ایک اورریکارڈ توڑدیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سٹار بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔چیسٹر لی سٹریٹ میں سری لنکا کیخلاف کھیلے گئے میچ کے دوران روٹ نے بین الاقوامی کیریئر کے 23 ہزار رنز مکمل کئے اور۔۔۔

 یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے آٹھویں جبکہ پہلے انگلش بلے باز بن گئے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ روٹ نے یہ سنگ میل 521 اننگز میں حاصل کیا جبکہ ٹنڈولکر نے یہ کارنامہ 522 اننگز میں انجام دیا تھا۔یوں انہوں نے تیز ترین 23 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والوں کی فہرست میں سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...