ایشین گیمز :چین 277میڈلز کیساتھ سرفہرست ،150گولڈ میڈل شامل

ایشین گیمز :چین 277میڈلز کیساتھ  سرفہرست ،150گولڈ میڈل شامل

ناگویا(سپورٹس ڈیسک)جاپان میں جاری 20 ویں ایشین گیمز میں 12 ویں روزتک چین 277 میڈلز کے ساتھ سر فہرست ہے۔۔۔

 ، چین کے میڈلز میں151گولڈ، 67 سلور اور 59 برانز میڈلز شامل ہیں،50 گولڈ ،77 سلور اور 73 برانز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر فائز جاپان نے اپنے تمغوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔تیسری پوزیشن پر براجمان جنوبی کوریا کے 103 میڈلز ہیں ،جن میں 24 گولڈ، 30 سلور اور 49 برانز میڈل شامل ہیں،ازبکستان 54 میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جن میں 16 گولڈمیڈلز شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...