سابق ہاکی اولمپیئن خواجہ ذکاء الدین 90سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق ہاکی اولمپیئن خواجہ ذکاء الدین  90سال کی عمر میں انتقال کرگئے

لاہور (سپورٹس ڈیسک )سابق ہاکی اولمپیئن خواجہ ذکاء الدین 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

لاہور سے ان کے داماد اور پاکستان ہاکی کے سابق اولمپئن توقیر ڈار کے مطابق خواجہ ذکاء الدین روم میں ہونے والے 1960 کے اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ تھے ۔خواجہ ذکاء الدین 27 اکتوبر 1936 کو جالندھر میں پیدا ہوئے ، انہوں نے 1958 سے 1966 تک 56 انٹرنیشنل ہاکی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...