ایشین گیمز:محسن نقوی کرکٹ فائنل میچ دیکھنے نہیں جائیں گے

ایشین گیمز:محسن نقوی کرکٹ  فائنل میچ دیکھنے نہیں جائیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں موجود نہیں ہوں گے۔

ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق محسن نقوی ایشین گیمز میں کرکٹ کے فائنل ڈے پر نہیں جائیں گے ۔اے سی سی کے مطابق پہلے سے کئے گئے کمٹمنٹس کی وجہ سے محسن نقوی ایشین گیمز کے لئے نہیں جا سکیں گے ۔صدر ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز میں میڈلسٹ ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...