یوئیفا نیشنز لیگ ،فرانس نے بلجیم کو4-1سے ہرا دیا

یوئیفا نیشنز لیگ ،فرانس  نے بلجیم کو4-1سے ہرا دیا

پیرس(سپورٹس ڈیسک)یوئیفا نیشنز لیگ کے سنسنی خیز مقابلے میں فرانس نے آخری 13 منٹ میں 4 گولز سکور کر کے بیلجیم کو4-1سے ہرا دیا۔۔۔

 جس کے ساتھ ہی ہیڈ کوچ زین الدین زیدان کا ٹیم کے ساتھ ناقابلِ شکست سفر برقرار ہے۔ مائیکل اولیزے نے دو جبکہ ڈیسیئر ڈووے اورریان شرقی نے ایک، ایک گول کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں ہم کردار ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...