لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ میں دلچسپ ریکارڈ

 لبوشین کا ٹیسٹ کرکٹ  میں دلچسپ ریکارڈ

ڈربن (نیٹ نیوز)آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین نے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں یکساں رنز اور گیندیں کھیل کر ایک نایاب ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

لبوشین نے دونوں اننگز میں 58 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 37 رنز سکور کیے ۔دستیاب ریکارڈ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں یہ اپنی نوعیت کا محض دوسرا واقعہ ہے ۔اس سے قبل بھارتی وکٹ کیپر بیٹر سید کرمانی نے میں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر آسٹریلیا کے خلاف دونوں اننگز میں 62 گیندوں پر 29 رنز بنائے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...