ابھیشیک شرما نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ابھیشیک شرما نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل  میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اندور (سپورٹس ڈیسک)بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں گیندوں کے اعتبار سے تیز ترین 2ہزار رنز مکمل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

انہوں نے یہ سنگ میل محض 1024 گیندوں پر عبور کیا اور سابق کپتان سوریا کمار یادیو کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے 1164 گیندیں کھیلی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...