فیجیٹل گیمز:فٹبال،باسکٹ بال کوالیفائنگ راؤنڈ کا 22 اکتوبر سے آغاز
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)فیجیٹل گیمز اسلام آباد میں فٹبال اور باسکٹ بال کے کوالیفائنگ راؤنڈ 22 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔ دونوں کھیلوں کی 16، 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔کوالیفائنگ میںچار، چار ٹیمیں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
فیجیٹل گیمز اسلام آباد میں فٹبال اور باسکٹ بال کے کوالیفائنگ راؤنڈ 22 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔ دونوں کھیلوں کی 16، 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔کوالیفائنگ میںچار، چار ٹیمیں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments