زینگ چن وین انجری کے باعث وہان اوپن سے دستبردار

 زینگ چن وین انجری کے  باعث وہان اوپن سے دستبردار

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)چین کی سٹار ٹینس کھلاڑی ژینگ چن وین دائیں کندھے کی انجری کے باعث ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں۔۔۔

چین کی سٹار ٹینس کھلاڑی ژینگ چن وین دائیں کندھے کی انجری کے باعث ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں۔زینگ چن وین نے اتوار کو چائنا اوپن کے فائنل میں روس کی میرا آندریوا کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے 1000 ٹائٹل جیتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...