حسن نوازآئی ایل ٹی ٹونٹی کی فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز میں شامل

حسن نوازآئی ایل ٹی ٹونٹی کی  فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز میں شامل

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نوجوان بیٹر حسن نواز کو آئی ایل ٹی ٹونٹی کے پانچویں سیزن کیلئے ڈیزرٹ وائپرز نے سکواڈ میں شامل کرلیا۔

وہ 23 سالہ کرکٹر انگلینڈ کے اینیورین ڈونلڈ کی جگہ لیں گے جنہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...