ما ہ نور علی کی آل سٹار جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی

ما ہ نور علی کی آل سٹار جونیئر سکواش  چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی

کوالالمپور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کی ماہ نور علی آل سٹار جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

انہوں نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں 3 سیڈ شیہان یانگ کو 3-0سے ہرا کر ٹائٹل پر نظریں مرکوز کردیں۔ماہ نور علی کا آج فائنل میں ہانگ کانگ کی ہاؤ چنگ چیو سے مقابلہ ہوگا۔ماہ نور علی نے کوارٹر فائنل میں بھارت کی سیڈ 5 دیویانشی جین کو اپ سیٹ شکست دی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...