ون ڈے ٹرائی سیریز :زمبابو ے نے بنگلہ دیش کو 99رنزسے ہرادیا

ون ڈے ٹرائی سیریز :زمبابو ے  نے بنگلہ دیش کو 99رنزسے ہرادیا

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے نے ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو 99رنز سے شکست دے دی ۔

زمبا بو ے نے 8وکٹوں پر 271رنزبنائے ،مرد میدان کریگ اروائن نے 9چوکوں سے سجی 93رنز کی اننگز کھیلی ،برینڈن ٹیلر نے 81رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 34ویں اوورکی چوتھی گیند پر 172رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی ،بریڈ ایوانز نے 4وکٹیں لیں۔ایونٹ میں شریک تیسری ٹیم افغانستان اپنا پہلا میچ کل زمبابوے کیخلاف کھیلے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...