ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ  چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)معرکہ حق دوسری ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ اور ورلڈ ماسٹرز گراں پری 2026کا آغاز پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔۔۔

 جس میں مختلف ممالک کے کھلاڑیوں، آفیشلز، معزز مہمانوں اور شائقین نے شرکت کی۔ پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے منعقد ہونے والی چیمپئن شپ میں 21 ممالک کے تقریبا 250 ماسٹرز ویٹ لفٹرز حصہ لے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...