ورلڈ کپ 2027، آئی سی سی زمبابوے نئے سٹیڈیم سے مطمئن
ہرارے (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے لئے زمبابوے کا نیا تعمیر ہونے والا وکٹوریا فالز سٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے جس پر آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
آئی سی سی ورلڈکپ کے لئے زمبابوے کا نیا تعمیر ہونے والا وکٹوریا فالز سٹیڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے جس پر آئی سی سی انسپکشن ٹیم نے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈکپ کی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سارہ ایڈگر نے ٹیم کے ہمراہ زمبابوے کے تینوں وینیوز کی انسپکشن کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments