ایشیا کرکٹ کپ رائزنگ سٹارز 19 سے 29 نومبر تک قطر میں شیڈول

 ایشیا کرکٹ کپ رائزنگ سٹارز 19  سے 29 نومبر تک قطر میں شیڈول

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ایشین کرکٹ کونسل نے ایک روزہ مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کا شیڈول جاری کردیا ۔

 مینز ایشیا کرکٹ کپ رائزنگ سٹارز 19 سے 29 نومبر قطر میں کھیلا جائے گا، 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔پاکستان اے ، بھارت اے ، نیپال اور یو اے ای کی ٹیمیں گروپ بی میں شامل ہیں،سری لنکا اے ، بنگلہ دیش اے ، افغانستان اے اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں گروپ اے کا حصہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...