پاکستان پولیس کے سالانہ سپورٹس ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان پولیس کے سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر ریجنل سپورٹس ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
مقابلے 29 اکتوبر سے 23 نومبر تک جاری رہیں گے جبکہ صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کی تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے ،گزشتہ روز انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں پیٹرن پاکستان پولیس کرکٹ ایڈیشنل آئی جی عمران محمود، چیف سپورٹس آفیسر ڈی آئی جی اطہر اسماعیل اور معروف کرکٹر کامران اکمل نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments