27ویں بیس بال نیشنل چیمپئن شپ کیلئے اسلام آباد ٹیم کا اعلان

27ویں بیس بال نیشنل چیمپئن شپ  کیلئے اسلام آباد ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) 27ویں خاور شاہ بیس بال نیشنل چیمپئن شپ کے لئے اسلام آباد بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن بیس بال طاہرمحمود نے اسلام آباد بیس بال کے چیئرمین اسداعوان اور صدر عارف شہزاد کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا اور کھلاڑیوں میں ٹیم یونیفارم تقسیم کیں۔ 27ویں خاور شاہ نیشنل چیمپئن شپ 2 سے 8 نومبر تک قاسم باغ سٹیڈیم ملتان میں ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...