ساف فٹ بال :بھارت نے پاکستان کو3-2سے ہرادیا

ساف فٹ بال :بھارت نے پاکستان کو3-2سے ہرادیا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) ساف فٹبال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں بھار ت نے پاکستان کو 3-2سے ہرادیا ۔

بھار ت نے میچ کے ابتدا میں ہی تین گول داغ دئیے جس کے بعد قومی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ،پہلے ہاف کے اختتام میں بھارت کو تین گول کی برتری حاصل تھی ،دوسرے ہاف میں قومی پلیئرز نے جارحانہ حکمت عملی کے تحت حملوں کا آغاز کیا تاہم گول کرنے میں کامیابی نہ مل سکی ،میچ کے آخری لمحات میں انجری ٹائم کے دوران نجیب اللہ اور عالمگیر غازی نے گیند کو جال میں پھینکا اور سکور 3-2 ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...