جے ایس کرکٹ سپر لیگ ختم ،فاتح ٹیم کیلئے ٹرافی کیساتھ ایک لاکھ روپے انعام
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی میں دو روزہ جے ایس کرکٹ سپر لیگ ختم ہوگئی جمیل سویٹس کے ملازمین پر مشتمل پوٹھوہار واریئرز
سی پی آر، دی آفس گلیڈی ایٹرز،اسلام آباد ایگلز ،مارگلہ سٹرائیکرز، پروڈکشن پینتھرز، کیپیٹل کنگز اور آپریشنل کنگز نے ایونٹ میں حصہ لیا ۔ فائنل سے قبل جمیل الیون اور فرینڈز الیون کے میچ کھیلا گیا۔فاتح ٹیم کو ٹرافی کیساتھ 1 لاکھ روپے اور رنر اپ کو 50ہزار روپے دئیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments