ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ ،مینزسیمی فائنل لائن اپ مکمل
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)ایشن ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے تیسرے روز مینز ایونٹ میں پاکستان، ہانگ کانگ، ملائیشیا اورجنوبی کوریا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔۔۔
ایشین ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے مینز سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے ، پہلے سیمی فائنل میں ملائیشیا اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔ویمنز ایونٹ میں گزشتہ روز پاکستان کی پلیئرز ثنا بہادر، ماہ نور علی اور حریش علی کو اپنے اپنے میچز میں شکست کا سامنا پڑا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments