تھل جیپ ریلی ،کوالیفائنگ راؤنڈ ،فیصل شادی خیل کی فتح
مظفرگڑھ (سپورٹس ڈیسک)مظفرآباد میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا،فیصل شادی خیل نے پہلی،رضاسعید نے دوسری اور نادر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں مجموعی طور پر 101 ریسرز نے حصہ لیا، جن میں 96 مرد اور 5 خواتین ریسرز شامل ہیں۔
مظفرآباد میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا،فیصل شادی خیل نے پہلی،رضاسعید نے دوسری اور نادر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں مجموعی طور پر 101 ریسرز نے حصہ لیا، جن میں 96 مرد اور 5 خواتین ریسرز شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments