منشیات سپلائی کرنیوالے 2ملزم زیر حراست

 منشیات سپلائی کرنیوالے 2ملزم زیر حراست

لاہور(کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیے ۔ ترجمان کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے کریم ڈاؤن کے دوران منشیات فروش اسد اللہ اور شہزاد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 1440 گرام چرس اور 1020 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مانگا منڈی پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لیے ۔ ترجمان کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے کریم ڈاؤن کے دوران منشیات فروش اسد اللہ اور شہزاد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 1440 گرام چرس اور 1020 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...